ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا معروف
درسگاہ جامعة الرشيد میں شاندار استقبال
پتا ہے؟
اس تصویر سے سب سے زیادہ تکلیف کن کو ہورہی ہے؟
اس ملا اور ملٹری اتحاد سے سب سے زیادہ تکلیف سرخوں اور ملحدوں کو ہو رہی ہے۔
کمیونسٹ سرخے اور جرمن کے پالے ہوئے ملحد یہ بھونک بھونک کر تھک گئے کہ مدارس جہالت کی فیکٹریاں ہیں, مدارس اس ملک کے خلاف ہے ,مدارس میں دہشت.. گردی سکھائی جاتی ہے،پاکستان کو خطرہ پاکستان کے خفیہ اور مسلح اداروں اور مدارس اور ملاوں سے ہیں.
ان سرخوں اور ملحدوں نے آٹے میں نمک کے برابر تکفیری ملاوں کو دیکھ کر سمجھ لیا کہ ان مدارس اور ملاوں کو ہم نے فوج اور اداروں کے آگے لا کھڑا کردیا۔
طلباء اور فوج میں تصادم کے لیے ہر روز ان کمیونسٹ سرخوں کی نظریں ٹی وی سکرین پر , ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر ہوتی ہے۔
لیکن یہ بے وقوف کیا جانتے ہیں کہ افواج پاکستان اور مدارس میں ایک صفت اتنا مشترک ہے کہ تم امریکا اور روسیوں کو اپنے ساتھ ملاکر بھی اس صفت کا توڑ نہیں نکال سکتے۔
جی ہاں ! وہ صفت مشترک ہے .. "ایمان " اور " پاکستان "
افواج پاکستان میں سکھایا جاتا ہے, نظریہ بنایا جاتا ہے کہ ہمارا نظریہ "ایمان " تقوی " اور جہاد... پر فولاد کی طرح ایسا مضبوط رہے گا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment